پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے لیے اعزاز

 

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے لیے اعزاز

سعودی عرب میں زلمی فاونڈیشن کے لیے “پیس اینڈ اسپورٹس ” ایوارڈ ، جاوید آفریدی نے ایوارڈ وصول کیا

پاکستان اور دنیا بھر میں کھیلوں اور امن کے فروغ کے لیے پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف، سعودی عرب میں زلمی فاونڈیشن کو “پیس اینڈ اسپورٹس ” ایوارڈ دیا گیا


سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں ہونیوالے پیس اینڈ اسپورٹس ایوارڈ کی تقریب میں پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی نے ایوارڈ وصول کیا
جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ایوارڈ اور حوصلہ افزائی پر منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہیں
زلمی فاونڈیشن پاکستان اور عالمی سطح پر کھیل اور امن کے فروغ کے لیے کوشاں رہے گی،

Recent Posts

تاریخی “گدان “خیمہ طرز بلوچستان اسمبلی کو زمین بوس کرنے کی تیاری مکمل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کا تاریخی "گدان "خیمہ طرز بلوچستان اسمبلی کو زمین بوس کرنے کی…

3 hours ago

کراچی میں پریمیئم نمبر پلیٹوں کی نیلامی، شہری نے 10 کروڑ کی نمبر پلیٹ خرید لی

کراچی(قدرت روزنامہ) پریمیئم نمبر پلیٹس نیلامی میں شہری نے 10 کروڑ روپے کی نمبر پلیٹ…

3 hours ago

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 16 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی

پولیو مہم کےدوران 9 لاکھ 51 ہزار 48 بچوں کوپولیو سے بچائو کے قطرے پلائے…

3 hours ago

چاہت فتح علی خان اور اداکار دھرمیندر کی فیملی کا تعلق، حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر اداکار دھرمیندر کی پوری فیملی کی تصویر اپلوڈ کی گئی تھی ممبئی(قدرت…

3 hours ago

محمد شامی سے شادی کی افواہوں کے درمیان ثانیہ مرزا نے خوشخبری سنا دی

ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے ممبئی(قدرت روزنامہ)ثانیہ…

3 hours ago

نواز الدین کی 9 سال بعد پاکستان کی مُنی سے ملاقات، اداکار مُنی کو دیکھ کر حیران

انسٹاگرام پر موجود ویڈیو میں نواز الدین صدیقی کو ایک تقریب میں کھانے کی ٹیبل…

4 hours ago