انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 79پیسے سستا

کراچی(قدرت روزنامہ)ایک روز کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت کمی ہو گئی .


نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 79پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر278روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر1 روپے سستا ہو گیا اور 280روپے پر فروخت ہو رہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں