کراچی (قدرت روزنامہ)پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے نجی ائیر لائنز پر اضافی رش پڑ گیا، جس کی وجہ سے ائیر لائنز نے اپنے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اندرون ملک پرواز کے نجی ائیر لائنز 40 ہزار سے 70 ہزار روپے وصول کر رہی ہیں، کراچی سے لاہور تک کرایہ 35 سے 49 ہزار روپے وصول کیا جا رہا ہے۔
کراچی سے اسلام آباد کے لئے 55 ہزار سے 61 ہزار روپے یکطرفہ کرایہ وصول کیا جا رہا ہے، ملک میں ایک ہفتے سے پی آئی اے پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہے جس پر قومی ائیر لائن قابو پانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…