یہ نسخہ نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابی ؓکو بتایا تھا ، ہمیشہ کیلئے ہارٹ اٹیک سے بچنے کا نبوی نسخہ

(قدرت روزنامہ)ہارٹ اٹیک بہت ہی عام ہوتا جارہا ہے دل کی بیماری بھی جس کو کہتے ہیں ہارٹ اٹی۔ک بھی کہتے ہیں دل کا دورہ یا بہت سارے نام ہیں تو اس کا علاج اس کا نبوی نسخہ پیش کررہے ہیں ان لوگوں کے لئے جن کو دل کا اٹی۔ک ہوچکا ہے ان کے لئے علاج ہے

اور انشاء اللہ تعالیٰ اگر ایک عمل ہے اس کو آپ کرتے رہیں گے تو انشاء اللہ پوری زندگی آپ کو کبھی بھی اٹیک نہیں ہوگا اگر پہلے آپ کو ہوچکا ہے۔ تواللہ کے حکم سے اس عمل کو کرنے سے دوبارہ کبھی نہیں ہوگا۔ اور اگر آپ اس کو زندگی کا معمول بنالیں تو انشاء اللہ آئندہ بھی آپ اس مہ۔لک بیماری سے محفوظ رہیں گے ۔وظیفہ یہ ہے۔ کہ

دل کی بیماری کو دور کرنے کا نبوی نسخہ ہے جو کہ ایک حدیث سے ثابت ہے حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ روایت کرتے ہیں کہ میں بیمار ہوا میری عیادت کو رسول اللہ ﷺ تشریف لائے انہوں نے اپنا ہاتھ

میرے کندھوں کے درمیان میں رکھا تو آپ کے ہاتھ کی ٹھنڈک میری ساری چھاتی میں پھیل گئی پھر فرمایا کہ اسے دل کا دورہ پڑا ہے اسے حارث بن کلدہ کے پاس لے جاؤ جو سقیف میں مطب کرتاہے- حکیم کو چاہئے کہ وہ مدینہ کی سات عجوہ کھجوریں گھٹلیوں سمیت کوٹ کر اس کو کھلادے کھجور کے فوائد کے بارے میں یہ حدیث بڑی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ طب کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی مریض کے دل کے دورہ کی تشخیص کی گئی مسند احمد کی یہ حدیث ہے ابو نعیم اور ابو داؤد میں بھی اس کو ذکر کیا گیا ہے۔ انتہائی

کارآمد اور بہت ہی خوبصورت حدیث جس میں حضور اقدس ﷺ نے ایک صحابی کو دل کادورہ پڑنے پر ان کو علاج تجویز کیا کہ مدینہ منورہ کی سات عجوہ کھجوریں لینی ہیں ان کو گھٹلیوں سمیت کوٹ کر ان کو کھلادینا ہے اور وہ ایک دم سے کھانی ہیں جیسے انشاء اللہ یہ کھائیں گے تو اللہ کے حکم سے دل کی بیماری جو بھی دل کادورہ ہارٹ اٹیک جو بھی ہوگا اللہ اس سے شفاء عطافرمائے گا۔ اس کے علاوہ یہ ان لوگوں کے لئے ہے جن کو دل کا دورہ پڑچکا ہو ان کا جو بھی مسئلہ ہوگا اللہ کے حکم سے اللہ تعالیٰ ان کا وہ مسئلہ حل کریں گے-

اس

علاج کے بعد ایک اور وظیفہ ہے جس کو آپ نے اپنی زندگی کا معمول بنانا ہے کرنا یہ ہے کہ اگر خدانخواستہ دل کا دورہ ہوا ہے تو آپ یہ علاج جو حضوراقدسﷺ نے ان صحابی کو بتایا وہ آپ کریں گے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے روزانہ دل پر ہاتھ رکھ کر ایک سو گیارہ مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ پڑھ کر دم کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے پھونک مارلینی ہے اپنے پورے جسم پر انشاء اللہ بہت ہی آزمایا ہوا وظیفہ ہے جس نے بھی یہ کیا ہے اللہ کے حکم سے دوبارہ ان کو دل کا دورہ نہیں پڑا اپنے آپ کو دل کے دورے سے ہارٹ اٹیک سے

محفوظ رکھنے کے لئے ہمیشہ یہ کہ ہم اس وظیفہ کو اپنی زندگی کا مقصد بنائیں- کیونکہ آج کل بیماری ہارٹ اٹیک کی بیماری عام ہوتی جارہی ہے چھوٹی عمر بڑی عمر تمام عمر اس بیماری سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔حضرت حذیفہ ؓ نے فرمایا دل چار قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ دل جس پر پردہ پڑا ہوتا ہے یہ تو کافر کادل ہے اور دوسرا دو منہ والا دل یہ منافق کادل ہے یعنی ہرطرف چلتا ہے تیسرا وہ صاف ستھرا دل جس میں چراغ روشن ہے یہ مومن کا دل ہے چوتھا وہ دل جس میں نفاق بھی ہے اور ایمان بھی ہے ایمان کی مثال درخت جیسی ہے جو

عمدہ پانی سے بڑھتا ہے اور نفاق کی مثال پھوڑے جیسی ہے جو پیپ اور کون سے بڑھتا ہے۔ ایمان اور نفاق میں سے جس کی صفات غالب آجائیں وہی غالب آجائےگا یہ حیات الصحابہ کی روایت ہے جو حضرت حذیفہ سے مروی کی گئی ہے

Recent Posts

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا

پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…

4 mins ago

وزیر مملکت برائے خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کا کُلیہ پیش کردیا

وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…

17 mins ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…

28 mins ago

پاکستان خطے اور عالمی امن کے لیے اپنا مثبت کردار ہمیشہ ادا کرتا رہے گا:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

  اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…

41 mins ago

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…

53 mins ago

190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر 9صفحات کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…

1 hour ago