(قدرت روزنامہ)آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا. ہماری موجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے . ہمارے نبی پاکﷺ کی مانگی ہوئی دعائیں ہمارے لیے بہت بڑی ہدایت اور نجات کا راستہ فراہم کرتی ہیں .
ایسی ہی ایک دعا کا ذکر میں یہاں کروں گا
جو ہمارے نبی اکرمﷺ مانگا کرتے تھے . آج میں اس بابرکت دعا کا وظیفہ لایا ہوں . جو ہمارے نبی اکرمﷺ کی سب سے پیاری اور پسندیدہ دعا تھی . یہ عمل آپ نے رات کو نماز عشاء کے بعد یکسوئی کے ساتھ ک . رنا ہے . آپ نے حضور اکرمﷺ کی سب سے پسندیدہ دعا 5بار پڑھنی ہے . عمل شروع کرنے سے پہلے درود پاک 3بار پڑھنا یا سننا ہے
. اس عمل کو 7روز تک ک . رنا ہے . اللہ پاک آپ کو اپنا تابعدار بنادے گا . اور آپ کی ساری پریشانیاں اور غم دور فرما دے گا . اور آپ کو رزق اور دولت سے نوازے گا . آپ کو خ . یر وبرکت عطاء کرے گا . اور آپ کو غم . وں اور دکھوں سے آزاد کردے گا . وہ دعا یہ ہے رب اجعلني لك شاكرا لك ذاكرا لك مطواعا إليك أواها منيبا رب تقبل توبتي واغسل حوبتي وأجب دعوتي وثبت حجتي واهد قلبي وسدد لساني واسلُل سخيمة صدري .
. .