وزن گھٹانے کا سب سے زیادہ طوفانی علاج ہفتے میں تین بار یہ ایک دانہ کھا لیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موٹاپے انسا ن کی زندگی کو بری طرح متاثر کرتا ہے مثلاً چہر ہ حسین ہونے کے باوجود انسان خوبصورت نہیں لگتا۔ موٹاپے کے باعث اس کو مختلف بیماریاں بھی گھیر لیتی ہیں۔ موٹاپے کا علاج صرف ایک دانے سے بتائیں گے۔ یہ نسخہ موٹاپے ختم کرنے کا دنیا کا سب سے آسان اور طوفانی تیز رفتار علاج ہے۔ یہ ایک دانہ جسم پر چڑھے چربی کے لوتھڑوں کو پگھلا کر رکھ دے۔ آزما کر دیکھ لیں۔
آپ ایک کپ تیز گرم پانی لے لیں ۔ گرم پانی بھی بڑھتے ہوئے وزن کو تیزی سے کم کرتا ہے۔ یہ پانی گرم کرکے کپ میں ڈال لیں۔ پھرآپ اس میں ایک دانہ خشک آلو بخارے کا ڈال دیں۔ اور آدھے گھنٹے کے لیے اسے گرم پانی میں بھگودیں۔
آپ کو کپ کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ آدھے گھنٹے کے بعد پانی کا رنگ ایسا ہوگیا ہے۔ اس کا لائیٹ براؤن سا رنگ ہوجائے گا۔ اگر آپ چاہیں تو چمچ کی مد د سے یا اپنے ہاتھوں کی مدد سے آلو بخارے کو اس پانی میں مسل دیں۔ گٹھلی نکال کر پھینک دیجیے گا۔ باقی جو اس کا گودا ہے وہ آپ پانی میں شامل کرلیں۔ اور ہمارا یہ زبردست نسخہ اب تیار ہے۔ یہ ایک کپ ڈرنک آپ صبح اور ایک کپ شام کو پئیں ۔ آپ نے ہمیشہ یہ جب بھی پینا ہے۔ اس کو تازہ بنا کر پینا ہے اس کو بنا کر رکھنا نہیں ہے ۔ صبح ناشتے کے ایک گھنٹے کے بعد اس کو پی لیں۔ چاہیں تو خالی پیٹ بھی پی لیں۔ تو زیادہ اثر کرے گا۔ یہ بہت ہی سستا اور آسان نسخہ ہے۔ یہ نہ صرف موٹاپہ ختم کرے گا بلکہ خ ون کی کمی بھی پوری کرے گا۔
اگر کسی کے جسم میں خ ون کی کمی ہے وہ انشاءاللہ تعالیٰ پوری ہوجائے گی۔ پیٹ ، معدہ اور جگر صاف ہوجائے گا۔ اور ہفتے میں تین بارآپ نے یہ نسخہ استعمال کرنا ہے آپ کو بہت زبردست رزلٹ ملے گا۔ ایک نسخہ ہے لیکن اس کے فائدے بے شمار ہے۔چکنائی دو قسم کی ہوتی ہے ایک وہ جو مضر صحت ہے جبکہ ایک وہ جو جسم کے لیے مفید ہے، ہم آپ کو ایسی غذاؤں کے بارے میں بتاتے ہیں جس میں صحت کے لیے مفید چکنائی پائی جاتی اور وزن میں کمی کا بھی باعث بنتی ہے۔ آپ اپنی ٖغذا میں زیتون کا تیل، میوہ، بیج
اورچکنی مچھلیاں شامل کریں جو غیر ضروری اور مضر صحت چکنائی کے خاتمے کے لیے کار گر ہیں۔
روزمرہ کی غذا خاص کر کھانے میں اگر پروٹین سے بھرپور اشیا کھائی جائیں تو روز کئی گرام وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ ریسرچ کے مطابق جن غذاؤں میں پروٹین بھرپور تعداد میں موجود ہوتا ہے وہ ناصرف وزن کم کرنے میں مددگار ہوتی ہیں بلکہ پٹھوں کی افزائش میں بھی مدد فراہم کرتی ہیں۔ پانی کا زیادہ استعمال وزن گھٹانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے کیونکہ یہ جسم میں کیلوریز جلانے کے لیے اہم ہے اور کھانے سے پہلے پانی پینے سے بھی وزن میں کمی واقع ہوتی ہے۔

Recent Posts

عرفی جاوید کے نئے لباس پر مداح حیران، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…

4 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا

پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…

18 mins ago

وزیر مملکت برائے خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کا کُلیہ پیش کردیا

وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…

30 mins ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…

42 mins ago

پاکستان خطے اور عالمی امن کے لیے اپنا مثبت کردار ہمیشہ ادا کرتا رہے گا:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

  اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…

55 mins ago

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…

1 hour ago