دورہ پاکستان منسوخ کرنےوالی نیوز ی لینڈ کی ٹیم کس ملک جا پہنچی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی کو بہانہ بنا کر یکطرفہ طور پر پاکستان کا دورہ ختم کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات جا پہنچی . تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم گزشتہ روز اسلام آباد سے خصوصی طیارے پہنچ گئی .

کیوی ٹیم خصوصی پرواز کےذریعے براستہ یو اے ای سے اپنے ملک پہنچیں . .

متعلقہ خبریں