انٹربینک میں امریکی ڈالر آج مزید گر گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر آج مزید سستا ہو گیا .


نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی ڈالر کے ریٹ میں 81 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد 278 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا .

سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت ہوا، 97 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 50 ہزار 467 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا .

. .

متعلقہ خبریں