کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی کے بازاروں میں سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں۔شہرِ قائد میں گوبھی 160 روپے کلو، پیاز 120 روپے کلو میں دستیاب ہے جبکہ ادرک کی قیمت 800 روپے کلو ہے اور لہسن کی 500 روپے میں فروخت جاری ہے۔
کراچی میں ٹماٹر 120روپے کلو اور مرغی کا گوشت 580 روپے میں دستیاب ہے۔سبزی فروشوں کا کہنا ہے کہ سبزی منڈی میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ سے بازاروں میں قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔
عوام کا کہنا ہے کہ گوشت کے ساتھ ساتھ اب سبزیاں بھی خریدنے سے قاصر ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…
لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…
لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…