لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب کے اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین نے ہڑتال ختم کر دی۔ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ گزشتہ روز لاہور میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔
ملازمین نے مریم نواز شریف کو مطالبات پیش کیے اور قیادت کی رہائی کا مطالبہ کیا۔مریم نواز شریف نے ملازمین کو مطالبات منظور کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی درخواست پر پنجاب کے سرکاری ملازمین اور ٹیچرز نے ہڑتال ختم کر دی۔ واضح رہے کہ سرکاری ملازمین کی گرفتار قیادت کو گزشتہ روز ہی رہا کر دیا گیا تھا۔
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…