لاہور (قدرت روزنامہ) کمالیہ میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے ملاوٹی دودھ بنانے والے چلر پر چھاپہ مار کر دودھ میں ملاوٹ پکڑ لی۔ڈپٹی ڈائریکڑ عدنان حیدر کے مطابق موقع پر کی گئی ٹیسٹنگ اور لیب رپورٹ کے مطابق دودھ میں ملاوٹ ثابت ہوئی ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر کا بتانا ہے کہ ملاوٹی دودھ کو موقع پر ہی تلف کر کے چلر و مشینری ضبط کرلی گئی اور مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عدنان حیدر کے مطابق صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر پروڈکشن بند کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…
پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…