ہم پاکستان سے پولیو کا خاتمہ چاہتے ہیں، وفاقی وزیر صحت


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سے پولیو کا خاتمہ چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں پولیو واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش ہے تمام بچے اس مہلک مرض سے بچ سکیں۔
ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ پولیو سے متاثرہ بچے نیشنل ڈیویلپمنٹ پروگرام میں کردار ادا نہیں کر پاتے۔
انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب پولیو کے 3 ہزار سے زیادہ مریض تھے، پولیو پروگرام سے پولیو کیسوں میں بتدریج کمی ہوئی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان 2 ممالک ہیں جہاں پولیو کیس زیادہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔

Recent Posts

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

6 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

32 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

7 hours ago