بریکنگ نیوز: نہ تحریک انصاف اور نہ (ن) لیگ ۔۔۔ اوکاڑہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں جیتنے والے آزاد امیدواروں نے بڑا فیصلہ کر لیا

اوکاڑہ (قدرت روزنامہ) اوکاڑہ کے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیاب ہونے والے 3 آزاد ممبران نے خدمت گروپ بنالیا . خدمت گروپ میں آزاد ممبران عمیر خادم، ندیم انور اور راجہ مبشر شامل ہیں اور تینوں ممبران نے خدمت گروپ کے پلیٹ فارم سے سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے .

دوسری جانب وارڈ نمبر 5 سے آزاد رکن پیر اقبال حسین شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے . . .

متعلقہ خبریں