اوکاڑہ (قدرت روزنامہ) اوکاڑہ کے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیاب ہونے والے 3 آزاد ممبران نے خدمت گروپ بنالیا۔خدمت گروپ میں آزاد ممبران عمیر خادم، ندیم انور اور راجہ مبشر شامل ہیں اور تینوں ممبران نے خدمت گروپ کے پلیٹ فارم سے سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔دوسری جانب
وارڈ نمبر 5 سے آزاد رکن پیر اقبال حسین شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
اوٹاوا (قدرت روزنامہ) خوبصورت شکل اور بےمثال اداکاری کی مالک ہانیہ عامر اپنی ہٹ ڈرامہ…
لندن (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف…
لندن (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں دھمکی دینے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دھند اور سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،آج شام سے پنجاب کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری تیاری ہر…