پاکستانی پولیس اہلکار فرعون بن گیا ، حاملہ بچی کے پیٹ پر زوردار ٹھوکر ماری اور پھر ۔۔۔!مکمل ویڈیو لنک میں
قارئین کرام سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کھیت یا ایک باغ جو کسی کھیت میں ہےاس میں ایک غریب خاندان موجود ہے اور وہیں بڑی سی گن لیے ایک پنجاب پولیس کا جوان بھی موجو دہے جو پہلے تو اپنی گن سے اس غریب خاندان کو ڈراتا دھمکاتا ہے اور پھر طیش میں آکر وہاں موجود حاملہ بچی کے پیٹ پر زور دار ٹھوکر مارتا ہے جس سے درد کی شدت سے وہ لڑکی رونے لگتی ہے اور درد سے دوہری ہو جاتی ہے . بتایا جا رہا ہے کہ ویڈیو میں موجود پولیس اہلکار ساہیوال پولیس کا جوان ہے . (نوٹ : یہ ویڈیو اگر ساہیوال پولیس کے جوان کی نہیں ہے تو وہ اس کی تردید دیں اور اگر یہ نوجوان ساہیوال پولیس کا ہی ہے تو اس کیخلاف کارروائی کی جائے . . .