پاکستانی پولیس اہلکار فرعون بن گیا ، حاملہ بچی کے پیٹ پر زوردار ٹھوکر ماری اور پھر ۔۔۔!مکمل ویڈیو لنک میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یا میرے خدا کیا ہم مسلمان ہیں ؟ کیا ہم میں زرا سای بھی انسانیت باقی ہے ؟ کیا ہم ہی ہیں وہ جو آقا کریم ﷺ کے ماننے والے ہیں ، مگر کہاں ہے وہ رحم ، کہاں ہے وہ حسن اخلاق ؟ ۔۔ قارئین کرام سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کھیت یا ایک باغ جو کسی کھیت میں ہےاس میں ایک غریب خاندان
موجود ہے اور وہیں بڑی سی گن لیے ایک پنجاب پولیس کا جوان بھی موجو دہے جو پہلے تو اپنی گن سے اس غریب خاندان کو ڈراتا دھمکاتا ہے اور پھر طیش میں آکر وہاں موجود حاملہ بچی کے پیٹ پر زور دار ٹھوکر مارتا ہے جس سے درد کی شدت سے وہ لڑکی رونے لگتی ہے اور درد سے دوہری ہو جاتی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ ویڈیو میں موجود پولیس اہلکار ساہیوال پولیس کا جوان ہے ۔ (نوٹ : یہ ویڈیو اگر ساہیوال پولیس کے جوان کی نہیں ہے تو وہ اس کی تردید دیں اور اگر یہ نوجوان ساہیوال پولیس کا ہی ہے تو اس کیخلاف کارروائی کی جائے ۔

Recent Posts

سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے چھوٹے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کردی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے چھوٹے…

2 hours ago

پی ٹی آئی کے ایم این اے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سرگودھا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی (…

2 hours ago

جنوبی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے 4جوانوں کے بارے میں اہم معلومات سامنے آ گئیں

راولپنڈی (قدرت روزنامہ ) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے مابین فائرنگ کے…

3 hours ago

شوٹنگ کے دوران بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی شدید زخمی ہوگئے

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے مقبول اداکار سنیل شیٹھی شوٹنگ کے دوران حادثے کا…

3 hours ago

یوٹیلیٹی سٹورز نے چینی کے بعد چائے کی پتی کی قیمت بھی کم کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی سٹورز نے چینی کے بعد چائے کی پتی کی قیمت بھی کم…

3 hours ago

موسم سرما آتے ہی انڈوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی گجرات میں انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ…

3 hours ago