اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر قانون دان اور تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کی بعض شقیں آئین پاکستان سے متصادم ہیں۔
جیو نیوز سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ عدالت نے کہا آرمی ایکٹ کی شق 2 ڈی 1 اور 2 ڈی 2 کالعدم ہیں، یہ شقیں آئین پاکستان سے متصادم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس شق کے تحت جو مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت چلا وہ کالعدم تصور ہوگا۔
سینئر قانون دان نے مزید کہا کہ جن سویلین کوملٹری کورٹس نے سزا دی ان کے مقدمات دوبارہ کھلنے چاہئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ملٹری کورٹس کی سزا کو ختم ہونا چاہیے، اگر الزام ہے تو عام عدالت میں چلنا چاہیے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…