کراچی(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد آج کمی ہو گئی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج انٹربینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ12پیسے کم ہوا ہے ،اس وقت انٹربینک میں ڈالر 279روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…