قلات(قدرت روزنامہ) قلات میں بلوچستان عوا ی پارٹی کے زیر اہتمام وزیر آعلیٰ جام کمال خان عالیانی کی ہمایت میں ایک ریلی نکالی گئی ریلی مقامی ریسٹ ہاؤس سے شروع ہوا ریل میں بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنوں نے شرکت کی ریلی کی قیادت بلوچستان عوامی پارٹی قلات کے نائب صدر حافظ منیر احمد بنگلزئی نے کیا ریلی کے شرکا نے وزیر آعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کے حق میں نعرے بازی کی ریلی قلات شہر کے مختلف سڑکوں پر مارچ کر تا ہو ا مقامی ریسٹ ہاؤس پہنچ کر ریلی کے شرکاء پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔
لندن (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف…
لندن (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں دھمکی دینے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دھند اور سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،آج شام سے پنجاب کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری تیاری ہر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…