انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی نے سرمایہ کاروں کے اربوں ڈبو دیئے

کراچی (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 6 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کے بعد آج شدید مندی کے رجحان نے ڈیرے ڈال لیئے ہیں .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 279 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے لیکن دوسری جانب سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہے جس کے باعث کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں .


کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 51 ہزار 70 پوائنٹس پر تھا جس میں اب تک 389 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 51 ہزار کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا ہے اور 50 ہزار 681 پوائنٹس پر آ گیاہے .

. .

متعلقہ خبریں