سونے کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں فی تولہ سونا 400 روپے سستا ہو گیاہے .
تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 400 روپے سستا ہو نے کے بعد 2 لاکھ 9 ہزار 200 روپے کا ہو گیاہے ، دس گرام سونے کا بھاﺅ 343 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 79 ہزار 355 روپے ہو گیا .

عالمی بازار میں سونا 26 ڈالر کم ہو کر 1975 ڈالر کا ایک اونس ہو گیا .

. .

متعلقہ خبریں