پنجگور میں ہونے والا تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

پنجگور (قدرت روزنامہ)ایران بارڈر سے متصل بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 17 ستمبر سے شروع ہونے والا تین روزہ تبلیغی اجتماع آج کو پرامن و سکون کے ساتھ دعا کے بعد اختتام پذیر ہوا اس تبلغی اجتماع میں پنجگور کے علاہ ملک بھر سے دین دوست آئے سرکاری و غیر سرکاری رپورٹ کے مطابق ڈھائی لاکھ لوگوں نے شرکت کی ہوئی تھیں نظام انتہائی پر خلوص انداز میں انتہائی سہل تھی اجتماع کے دوران مختلف علمائے کرام نے بیان فرمائے اور تبلغی اجتماع کے آخری ایام بیان و دعا عالم دین مولانا ضیا الحق لاہوری نے فرمائی انہوں نے اپنے بیان میں امیت مسلمہ سے کہا ہے کہ دین زور و زر سے نہیں بلکہ زاری سے اپنائی جاتی ہے آج آگر دین اس دنیا میں مقبول پزیر ہوئی ہے وہ زاری ومنت سماجی ایک دوسرے کو اللہ کے راہ میں کائل کرنے سے ہوئی ہے دین نے تمام مذہب کے احترام کا درس دیا ہے زور وزر سے اسلام پھیلانے کا درس نہیں دیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ حالات حاضرات کو نہ دیکھیں کیا ہوا ہے کیا ہوگا بلکہ اپنی اچھے اعمال سے دین کو لے کر چلیں جب اعمال صحیح ہوں گے تو حالات ٹھیک ہوسکتے ہیں آج معاشرہ جس فسادات میں ہے وہ انکے اپنے اعمال سے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ دین کو سکھیں ے کیلئے گھر سے نکلنا ہوگا گھر بیٹھے کسی نے دین حاصل نہیں دین کے علاہ بھی کوئی کام گھر بیٹھے حاصل نہیں کیا جاسکتا ہے

Recent Posts

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی؟ فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سندھ علی رضا کو کیسے شہید کیا…

5 mins ago

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی ‘سندور’ کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ ریکھا اپنے شوہر مکیش اگروال کی…

15 mins ago

پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی مظاہرین کے پتھراؤ سے اسلام آباد پولیس کے اہلکار…

24 mins ago

تحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک…

59 mins ago

ایک منتخب وزیراعلی کو لاپتہ کرنا دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہے؟ مشیر کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر…

1 hour ago

اداکارہ عظمیٰ حسن لندن میں لٹ گئیں

لندن (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ عظمیٰ حسن کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لوٹ لیا…

1 hour ago