ن لیگ ظلم وستم کے باوجود نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے،مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ الحمداللہ مسلم لیگ ن مضبوط اور متحد ہے .


انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں لکھا کہ مسلم لیگ ن ظلم وستم کے باوجود نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے .

نوازشریف کو سزا سنانے اور قید کرنے کے بعد لگ رہا تھا کہ یہ ہمیشہ رہے گی مگر اب مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد پارٹی اور زیادہ مضبوط ہوچکی ہے .

. .

متعلقہ خبریں