لاہور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی, ایک اور رہنما چیئرمین عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار چوہدری عظیم نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ چوہدری عظیم نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی اور شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ بھی کیا۔
اس سے قبل تحریک انصاف کے اہم رہنما فرخ حبیب بھی پارٹی چھوڑ کر جا چکے، انہوں نے جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…
لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…
نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…