ڈالر کی پھر اونچی پرواز ، 1.07 روپے مہنگا ہو گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے تیسرے بھی ڈالر قیمت میں اضافہ ہونے سے روپے کی قدر کم ہو گئی۔
بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 57 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ، تاہم چند گھنٹوں بعد ڈالر ایک روپے 7 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال معمولی کمی کے بعد 74.8 روپے، اماراتی درہم 78.2 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
قطری ریال 76.49 روپے، کویتی دینار 901.21 روپے ، بحرینی دینار 740.83 ، آسٹریلین ڈالر 175 روپے 25 پیسے، کینیڈین ڈالر 204 اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر 344 روپے ریکارڈ کی جا رہی ہے۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 378 پوائٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، کاروبارکے دوران انڈیکس 51 ہزار 398 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے 26ستمبرسے یکم اکتوبر تک ملک بھر میں گرج…

1 min ago

مجوزہ آئینی ترمیم کا اصلی مسودہ بلاول زرداری کے پاس تھا، اسد قیصرکا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

12 mins ago

سکھر، لوڈر رکشہ تالاب میں گرنے سے 5 افراد ڈوب گئے

سکھر (قدرت روزنامہ) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون…

21 mins ago

پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہو گا؟ بالآخر حتمی فیصلہ ہو گا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے…

23 mins ago

کوئٹہ: جج سے تلخ کلامی ،خاتون وکیل نے عدالت کو تالالگادیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سریاب روڈ پر سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے دیگر وکلا کے ساتھ…

45 mins ago

کورونا کی نئی قسم نے دنیا کے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لےلیا

لندن (قدرت روزنامہ) کورونا وائرس کی نئی قسم نے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں…

47 mins ago