کوئی بھی غیرملکی اگر پاکستان آئے گا تو وہ پاسپورٹ لے کر آئے گا، سرفراز بگٹی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی غیرملکی اگرپاکستان آئے گا تووہ پاسپورٹ لے کر آئے گا، غیرقانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ کوئی بھی غیر ملکی اگر پاکستان آئے گا تو وہ پاسپورٹ لے کر آئے گا، اس معاملے پر کوئی سفارتی مداخلت نہیں ہوئی، کوئی بھی ملک ہو وہ اس معاملے میں حساس ہوتا ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ غیر قانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھائی جائے گی۔ جس پر نگراں وزیرداخلہ نے جواب دیا کہ اس وقت ایسی کوئی تجویز نہیں ہے، اگر کوئی تجویز آتی ہے تو تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر بات کریں گے۔

Recent Posts

فواد خان 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی فلموں کے شوقین افراد تقریبا آٹھ سال سے فواد خان کی…

1 hour ago

فواد چوہدری کے بیان پر شیر افضل مروت کا جوابی وار، نوک جھونک میں شدت

یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ صرف ایک منادی والا کے عہدے کے قابل…

1 hour ago

خیبرپختونخوا میں بم دھماکا، سابق سینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق

گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا خیبرپختونخوا (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں بم دھماکے…

2 hours ago

کوئٹہ ،لاپتہ ظہیر بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف سریاب روڈ پر لواحقین کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)لاپتہ ظہیر بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف سریاب روڈ پر لواحقین کا دھرنا…

2 hours ago

موجودہ حکومت برقرار رہی تو پاکستان معاشی طور پر ڈوب جائیگا، عمران خان

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن میں…

2 hours ago

تخریب کاری کے خاتمے میں سیف سٹی پروجیکٹ مددگار ثابت ہوگا، وزیر دا خلہ بلو چستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے آج یہاں بدھ کوکوکمانڈ اینڈ کنٹرول…

2 hours ago