فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 41پیسے اضافے کے بعد 168روپے 60پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے . . .
کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے .
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 41پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے .
متعلقہ خبریں