8 افراد ملزم نکلے جن کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے . ڈی آئی جی شارق جمال نے مزید بتایا کہ لاہور میں درج ہونے والے کیسز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سالانہ ہے اس سال کے اختتام تک 2 لاکھ کیسز بھی ہوسکتے ہیں . ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے اعتراف کیا کہ تھانوں میں جھوٹے مقدمات کی بھی بھرمار ہے . جس کو جانچ پرتال کے بعد خارج کردیا جاتا ہے . کوئی خاص سزا متعین نہیں ہے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) مینار پاکستان عائشہ ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کا معاملہ، کتنے افراد کوسزا ملے گی؟ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے بڑا انکشاف کردیا .
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عائشہ ٹک ٹاکر کیس میں 28 ہزار افراد شامل تفتیش ہوئے .
متعلقہ خبریں