عائشہ اکرم کیس! ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے بڑا انکشاف کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ) مینار پاکستان عائشہ ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کا معاملہ، کتنے افراد کوسزا ملے گی؟ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے بڑا انکشاف کردیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عائشہ ٹک ٹاکر کیس میں 28 ہزار افراد شامل تفتیش ہوئے۔ 8 افراد ملزم نکلے جن کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے ۔

ڈی آئی جی شارق جمال نے مزید بتایا کہ لاہور میں درج ہونے والے کیسز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سالانہ ہے اس سال کے اختتام تک 2 لاکھ کیسز بھی ہوسکتے ہیں۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے اعتراف کیا کہ تھانوں میں جھوٹے مقدمات کی بھی بھرمار ہے ۔ جس کو جانچ پرتال کے بعد خارج کردیا جاتا ہے ۔کوئی خاص سزا متعین نہیں ہے۔

Recent Posts

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: برج خلیفہ کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے رنگ میں رنگ دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی…

2 mins ago

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

12 mins ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

47 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

56 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

1 hour ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

2 hours ago