نیویارک ایئرپورٹ پرتلاشی کی باتیں! وہاں پر دراصل ہوا کیا تھا؟شہریارآفریدی نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دیئے

نیو یارک(قدرت روزنامہ)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ نیویارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی افواہیں جھوٹ ہیں،ایئرپورٹ پر جو وقت لگا وہ معمول کے مطابق ہے، ہر ملک کے قواعد و ضوابط ہوتے ہیں، جھوٹی خبروں سے کچھ نہیں ہونا . نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ پاکستان دشمن عناصر جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، کشمیر کاز کو اجاگر کرنے آیا ہوں، میرے مشن سے دشمن عناصر خائف ہیں،پاکستان دشمن عناصر فیک نیوز پروموٹ کر رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں