اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 42 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
جس کے بعد کمی بھی دیکھنے میں آئی، اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، 42 پوائنٹس بڑھ کر 100 انڈیکس 51 ہزار 226 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا۔
اس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 13پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس 50ہزار 172پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…