اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 368 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں لیوی کی مد میں 222 ارب روپے وصول کیے، گزشتہ مالی سال جولائی تا ستمبر لیوی کی مد میں 47 ارب 48 کروڑ روپے وصول کیے گئے تھے۔
ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال کے لیے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا ہدف 869 ارب روپے مقرر ہے، اس وقت فی لیٹر پیٹرول پر 60 روپے لیوی وصول کی جا رہی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر 55 روپے کے حساب سے لیوی عائد ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ سال پیٹرولیم لیوی کی مد میں 580 ارب روپے وصول کیے گئے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…