سونے کو 2 ہزار روپے کا جھٹکا، نیا ریٹ کیاہے؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہو گیا .


نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 300 ہو گئی، کی صرافہ مارکیٹوں میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے اضافے سے ایک لاکھ 82 ہزار پر پہنچ گیا .

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 2006 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں