پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ! ایسا سستا اور انتہائی کم بجلی خرچ کرنے والا اے سی مارکیٹ میں آگیا کہ ہر کو ئی خریدنے کیلئے تیا ر ہو جائیگا

(قدرت روزنامہ)پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ، ایسا اے سی مارکیٹ میں آگیا جسے یو پی ایس پر بھی چلا سکتے ہیں ، قیمت اتنی کم کہ ہر شہری خرید لے . گرمیوں کی آمد پر پاکستان صارفین کیلئے یوپی ایس پر چلنے والا پورتیبل اے سی فرخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے .

تفصیلات کے مطابق ملک میں گرمیوں کی شروعات کے بعد بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے . لوڈشیڈنگ میں اضافے کے باعث گرمی کےستائے عواام کو شدید اذیت کا شکار ہیں . تاہم اب ایک آسٹریلین الیکٹرانک کمپنی نے گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے اور لوڈشیڈنگسے ستائے پاکستانی عوام کیلئے شاندار تحفہ پیش کر دیا ہے . کلوس کمفرٹ نامی اسٹریلین کمپنی کی جانب سے یو پی ایس پر چلنے والا ایک پورٹیبل اے سی پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے . یہ اسے کل 320واٹ بجلی کھینچتا ہے جبکہ اس کا قد 4-5فٹ ہے . یہ اے سی 44سے 45ڈگری سینٹی گریڈ تک کی گرمی میںبھی زبردست ٹھنڈک پیدا کر سکتا ہے . جبکہ اس کے استعمال پر ماہانہ بجلی کے بل میں صرف 1500روپے تک اضافہ ہو گا . . .

متعلقہ خبریں