پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ! ایسا سستا اور انتہائی کم بجلی خرچ کرنے والا اے سی مارکیٹ میں آگیا کہ ہر کو ئی خریدنے کیلئے تیا ر ہو جائیگا

(قدرت روزنامہ)پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ، ایسا اے سی مارکیٹ میں آگیا جسے یو پی ایس پر بھی چلا سکتے ہیں ، قیمت اتنی کم کہ ہر شہری خرید لے۔ گرمیوں کی آمد پر پاکستان صارفین کیلئے یوپی ایس پر چلنے والا پورتیبل اے سی فرخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گرمیوں کی شروعات کے بعد بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ لوڈشیڈنگ میں اضافے کے
باعث گرمی کےستائے عواام کو شدید اذیت کا شکار ہیں ۔تاہم اب ایک آسٹریلین الیکٹرانک کمپنی نے گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے اور لوڈشیڈنگسے ستائے پاکستانی عوام کیلئے شاندار تحفہ پیش کر دیا ہے ۔ کلوس کمفرٹ نامی اسٹریلین کمپنی کی جانب سے یو پی ایس پر چلنے والا ایک پورٹیبل اے سی پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے ۔ یہ اسے کل 320واٹ بجلی کھینچتا ہے جبکہ اس کا قد 4-5فٹ ہے ۔ یہ اے سی 44سے 45ڈگری سینٹی گریڈ تک کی گرمی میںبھی زبردست ٹھنڈک پیدا کر سکتا ہے ۔ جبکہ اس کے استعمال پر ماہانہ بجلی کے بل میں صرف 1500روپے تک اضافہ ہو گا۔

Recent Posts

ہم نے عمران خان کی ہدایات پر عمل کرنا ہے، علیمہ باجی کی نہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ…

3 hours ago

تعلیم اور دیگر شعبوں میں پنجاب حکومت کا سرمائیکل باربر کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)صوبے میں تعلیم اور حکومت کے دیگر شعبوں میں اصلاحات کے لیے پنجاب…

3 hours ago

ایف بی آر سے متعلق عوام کی رائے مثبت نہیں ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر سے متعلق…

3 hours ago

گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

گوادر(قدرت روزنامہ)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے…

4 hours ago

محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآج رات سےملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں…

4 hours ago

صحت کے شعبے کی بہتری کےلیے اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم مل کر ایک…

4 hours ago