’فیملی کا ہر شخص وقت نہ دینے پر مجھ سے ناراض ہے‘ اداکارہ سحر خان نے انکشاف کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ وقت نہ دینے کی وجہ سے فیملی کا ہر شخص مجھ سے ناراض مگر میرے کام سے خوش ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں خود حیران ہوتی ہوں کہ میں شوبز انڈسٹری میں کیسے آگئی، دراصل میرے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی اصل وجہ اداکارہ صنم جنگ ہیں۔سحر کا کہنا تھا کہ میری ایک دوست نے صنم جنگ سے جبکہ صنم جنگ نے ایک ڈائریکٹر سے ملاقات کروائی اور پھر میرا آڈیشن ہوا اور میں سلیکٹ ہوگئی، آڈیشن میں سلیکٹ ہونے کے بعد دادا نے مجھے اجازت دے دی جس کے بعد میرے فیصلے پر فیملی کو کوئی اعتراض نہیں تھا۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد میں فیملی کو وقت نہیں دے پاتی جس کی وجہ سے میری فیملی کا ہر شخص مجھ سے ناراض رہتا ہے، ہاں البتہ میری فیملی میرے کام کی وجہ سے بہت خوش ہے۔

Recent Posts

چلتی ٹرین میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان کا سردھڑ سے جداہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے بے احتیاطی ایک اور قیمتی جان لے…

2 hours ago

ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگایاجائے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کی جانب سے ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش…

3 hours ago

رؤف حسن ججوں کو ٹاؤٹ کہہ رہے ہیں وہاں سوموٹو نہیں لیا گیا ، سینیٹر فیصل واوڈا کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجھے 2…

3 hours ago

حنا الطاف سے علیحدگی کا پچھتاوا؟ آغاز علی نے رشتوں اور تعلقات کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اداکار آغا علی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے رشتوں، تعلقات اور کاروبار…

4 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم

لاہور (قدرت روزنامہ) تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف…

4 hours ago

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی بہترین نشوونما انتہائی ضروری ہے،وزیرِ اعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بچوں کی نشو ونما میں…

4 hours ago