اسلام آباد (قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) آج خانیوال میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
آئی پی پی نے خانیوال کے جہانیاں اسٹیڈیم میں جلسے کے لئے پنڈال سجا لیا، 100 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج بنایا گیا ہے۔
استحکام پاکستان پارٹی نے جلسہ گاہ میں 30 سے 35 ہزار کرسیاں لگانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پنڈال میں 50 ہزار سے زائد افراد کی گنجائش ہے۔
پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم سمیت دیگر اہم رہنما جلسے سے خطاب کریں گے جب کہ شہری ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…