سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی خبروں پر صوبائی حکومت کی وضاحت آگئی

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر خزانہ احمد رسول بنگش کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ صوبے کو مالی مشکلات کا سامنا ہے مگر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی خبریں محض افواہ ہیں، یہ بات غیر رسمی طورپر زیر بحث رہی۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی نگراں وزیر خزانہ نے کہا کہ وفاق کے ذمہ گزشتہ مالی سال کے 233 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ نگراں وزیر اعظم نے صوبے کے بقایا جات کی ادائیگی کا یقین دلایا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد رسول بنگش کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کسی قسم کی کٹوتی نہیں کی جارہی، یہ بات غیر رسمی طور پر زیرِ بحث آئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ نگراں کابینہ نے فروری 2024 تک 4 ماہ کے لیے 529 ارب روپے بجٹ کی منظوری دے دی۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

36 mins ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

50 mins ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

54 mins ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

1 hour ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

2 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

2 hours ago