کراچی (قدرت روزنامہ) عوامی نیشنل پارٹی کے کئی عہدیداران نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔شمولیتی جلسہ ہجرت کالونی میں منعقد ہوا۔ جلسہ سے ن لیگ کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، ڈاکٹر مفتاح اسماعیل، علی اکبر گجر اور ناصر الدین محمود سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
شاہد خاقان عباسی نے اپنے خطاب میں کہا کہ کراچی کی تباہی کے ذمہ دار سندھ کے حکمراں ہیں۔ کراچی کے شہری پانی کو ترس رہے ہیں جبکہ پانی واٹر ٹینکر کے ذریعے فروخت کیا جا رہا ہے۔کراچی کے شہری تمام شہری سہولیات سے یکسر محروم ہیں۔ کراچی کی کچی آبادیوں میں رہنے والے شہری بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…