انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد بھاری اضافہ ہوگیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اب اضافہ ہونا شروع ہو گیاہے .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کمی دیکھنے میں آئی تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا اور اب تک ڈالر 68 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 281 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے .

16اکتوبر سے ا ب تک ڈالر کی قیمت میں 4روپے 42پیسے اضافہ ہواہے ، 16اکتوبر کو ڈالر 276روپے 83پیسے پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں