صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ حکومت نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر صوبے بھر میں بدھ 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے . چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14صفر کو سندھ کے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کا 278 واں عرس ہے، اس عرس کے موقع پر کل صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی اور سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں اورکارپوریشن وغیرہ میں تعطیل ہو .

.

متعلقہ خبریں