ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا، ایک مضبوط گروپ پی ٹی آئی میں شامل

اوکاڑہ(قدرت روزنامہ) اقلیتی امور کے صوبائی وزیر اعجاز اگیسٹن،پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے رہنماسلیم صادق،محمد عبداللہ طاہرکی کوششوں سے مسلم لیگ ن کا ایک مضبوط گروپ جسکا پورا خاندان مسلم لیگ کے قیام میں آنے پر سے ہی اس سے وابستگی رہی آج مسلم لیگ کو خیرآباد کہ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوگیا۔مسعود احمد مرزا برادران کی قیادت میں پرانے مسلم لیگی رہنماچوہددی عبد لحمید مرحوم جوکہ میاں عبدلحق مرحوم اور سابق وفاقی وزیر میاں محمد زمان کے ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ان کے صاحب زادے محمد اختر حمید،سابق ممبر کنٹونمنٹ بورڈاوکاڑہ نے بھی مسعوداحمد مرزا کی

قیادت میں اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا اور انھیں اپنی حمایت کا یقین دلوایا۔ مسلم لیگ ن کے اس مضبوط دھڑے کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے مسلم لیگ کو شدید جھٹکا لگا ہے۔پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں نے مسلم لیگ چھوڑنے کی وجہ مسلم لیگ ن اوکاڑہ کے ایم این اے ریاض الحق جج کی کنٹونمنٹ بورڈ کے حالیہ انتخابات میں اصل حقداروں کی بجائے اپنی پسند کے آزاد امیدوار کی حمایت کہاجسکی وجہ سے سلیم صادق اور محمد عبداللہ طاہر نے خوب صورت کھیل کا مظاہرہ کرکے مسلم لیگ کی اہم ووکٹیں اڑا کررکھ دیں۔مرزا برادران نے علاقہ بھر سے آئے ہوئے لوگوں کو پر تکلف عشائیہ بھی دیا۔

Recent Posts

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: برج خلیفہ کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے رنگ میں رنگ دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی…

5 mins ago

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

15 mins ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

50 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

59 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

1 hour ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

2 hours ago