انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا .


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50پیسے اضافہ ہو گیا،اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283روپے پر ٹریڈہور ہاہے .

یاد رہے کہ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے،انٹربینک میں ڈالر 281روپے 50پیسے میں فروخت ہو رہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں