اسرائیل ، حماس تنازع کے باعث امریکا میں حملوں کا خطرہ ہے ، ایف بی آئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر ویری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ کے بعد امریکا میں حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے.بالخصوص امریکا میں موجود یہودیوں اور مسلمانوں پر حملوں کا خدشہ ہے۔
کرسٹوفر ویری نے ہوم لینڈ پر مشتمل سینیٹ کی کمیٹی کو بتایا کہ ہم نے حماس اور اس کے اتحادیوں کے اقدامات کا جائزہ لیا ہے ، امریکا میں حملوں کو اس طرح کا تحرک ملے گا جو داعش کے وقت میں بھی نہیں دیکھا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہم خطرناک دور سے گزر رہے ہیں ،تاہم گھبرانے کی ضرورت نہیں ، یہ چوکنا رہنے کا وقت ہے۔
ایف بی آئی سربراہ نے کہا کہ حماس یا کوئی اور غیر ملکی دہشتگرد تنظیم موجودہ تنازع کا فائدہ اٹھا کر ہماری سرزمین پر حملے کر سکتی ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوامیں امن وامان کی صورتحال خراب ہے، گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی

لاہور (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی…

3 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کا اختیار واپس لے لیا

پشاور (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کااختیار…

4 hours ago

اب کوئی بھی ملک ڈپازٹ اور قرض رول اوور کرنے کے لیے تیار نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ قرض معاہدے میں…

4 hours ago

یوٹیوب میں ایک اوربہترین فیچر کے اضافے کا فیصلہ

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اس پلیٹ…

4 hours ago

وہ کریں جو آپ کی بیگم کہتی ہے: فلک شبیر کا شوہروں کو مشورہ

کراچی (قدرت روزنامہ )اداکارہ سارہ خان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے شوہروں کو خوش…

5 hours ago

حارث روف نےاہم سنگِ میل اپنے نام کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون…

5 hours ago