پی آئی اے کی مجموعی طور پر 19 پروازیں منسوخ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی اسلام آباد سے گلگت کی 4 پروازیں 2 دن جاری رہنے کے بعد یکم نومبر سے پھر بند کر دی گئیں جبکہ مجموعی طور پر 19 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔
اسلام آباد سے گلگت کے لیے پرواز پی کے 601، 602، 605، 606، دبئی کے لیے پی کے 233، سکھر کے لیے پی کے 631، 632، کراچی کے لیے پی کے 368 اور 369 منسوخ کر دی گئی ہیں۔
لاہور سے جدہ کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 959، کراچی کے لیے پی کے 303 اور شارجہ کے لیے پی کے 186 منسوخ ہوئی ہیں۔
اس کے علاوہ شارجہ سے پشاور کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 258، ملتان سے کراچی کے لیے پی کے 330، 331، جدہ کے لیے پی کے 840، کراچی سے سکھر کے لیے پی کے 536، 537 اور دبئی سے فیصل آباد کے لیے پی کے 224 بھی اڑان نہ بھر سکی۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago