وزیر اعظم عمران خان دورہ برطانیہ کب کرینگے ؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشن پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ،امریکہ میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ امریکہ سے سیدھا برطانیہ جائینگے جہاں تین روز قیام کرینگے ۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 26 سے 29 ستمبر 2021 تک برطانیہ کا دورہ کرینگےجہاں دیگر امور کیساتھ ساتھ افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا ۔

پاکستان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکہ سے سیدھے برطانیہ جائیں گے ، دورے کے دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران افغانستان سمیت خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ،شاہ محمود قریشی کے دورے کے دوران وزیر اعظم کے دورہ برطانیہ کی تاریخوں کا بھی تعین کیا جائے گا۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے دورے کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Recent Posts

آصف زرداری قتل سازش کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…

3 mins ago

سپریم کورٹ میں آئینی بینچ فعال، قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے نوتشکیل کردہ آئینی بینچ نے ابتدائی کیسوں کی سماعت…

3 mins ago

محکمہ تعلیم سندھ نے پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا مسودہ منظور کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کامسودہ منظورکرلیا ہے۔ محکمہ…

9 mins ago

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں : مولانا فضل الرحمان

لندن(قدرت روزنامہ ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ…

15 mins ago

لندن میں خواجہ آصف کو دھمکیاں ’سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن گالی دینے کی حمایت نہیں کی جا سکتی‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کو لندن میں ایک اوور گراؤنڈ اسٹیشن…

15 mins ago

مجھے ایسی بیماری ہے جس کا علاج دنیا کے صرف 2ممالک میں ہے،مریم نواز

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے ن لیگ کی حکومت ختم کردی…

21 mins ago