سونے کی قیمت گرنے کے بعد نیا ریٹ کیا ہے؟جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) سونے کی قیمت میں آج 1200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی .


روزنامہ جنگ کے مطابق 24 قیراط سونا قیمت گرنے کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ فروخت ہوا .

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا کہ 10 گرام سونا 1029 روپے کمی کے باعث ایک لاکھ 81 ہزار 584 روپے کے ریٹ پر آ گیا .

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتیں گریں جس کے بعد 19 ڈالر کمی سے سونا 1976 ڈالر فی اونس فروخت ہوا .

. .

متعلقہ خبریں