جاوید میاں داد کو تھپڑ، پی جے میر کے الزام پر راشد لطیف بھی میدان میں آگئے

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق قومی کرکٹر راشد لطیف نے تجزیہ کار پی جے میر کو لیگل نوٹس بھیج دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی جے میر چودہ روز کے اندر معافی مانگیں ورنہ وہ ان کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ پی جے میر نے الزام عائد کیا تھا کہ 1993میں راشد لطیف نے ڈریسنگ روم میں جاوید میاں داد کو تھپڑ مارا ۔

 

اس معاملے پر راشد لطیف نے کہا کہ میں جاوید میاں داد کی بہت عزت کرتا ہوں ، وہ میرے باپ کی طرح ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ جاوید میاں داد کو تھپڑ مارنا تو دور کی بات ، ان کے ساتھ اونچی آواز میں بھی بات نہیں کر سکتا۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

14 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

44 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

55 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago