لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کیخلاف 4 نومبر کو شیڈول میچ سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مشکلات کا سامنا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کیوی ٹیم کے کئی کھلاڑی انجریز میں مبتلا ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف گزشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کے کرکٹر میٹ ہینری ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں، ان کو میچ کے دوران پانچویں اوور میں انجری کا سامنا ہوا جس پر اوور نا مکمل ہی چھوڑنا پڑا جسے ساتھی باولر جمی نیشم نے مکمل کیا۔
حیرت انگیز طور پر جمی نیشم بھی کلائی پر زخمی ہو گئے تھے۔ اس سے پہلے کین ولیمسن کے علاوہ لوکی فرگوسن اور مارک چمپئن بھی انجریز کا شکار ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…