پاکستان کو نیوزی لینڈ کو کم سے کم کتنے رنز سے شکست دینا ہو گی ؟پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے پریشان کن خبر

بنگلور (قدرت روزنامہ)ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم ترین میچ ہونے جارہاہے جسے جیتنا پاکستان کیلئے نہایت ضروری ہے اور اچھے مارجن سے جیتنا بھی لازمی ہے لیکن اس میں ایک رکاوٹ بارش کی صورت میں آ سکتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ہفتے کو بنگلور میں دن دو بجے سے بارش کے 70 سے 80 فیصد امکانا ت ہیں، پاکستان کو نیوزی لینڈ کو کم از کم 84 رنز سے شکست دینا ہو گی جو کہ پاکستان کو پوائنٹس ٹیبل میں نیوزی لینڈ سے اوپر لے جائے گی لیکن اگر بارش کے باعث میچ وائٹ واش ہوتا ہے تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گااور نیٹ رن ریٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان یہ میچ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہو گا ۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

14 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

44 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

54 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago